اشاعتیں

پی ایس ایل کی ٹکٹیں کب اور کیسے فروخت ہوں گی اور ان کی قیمت کیا ہوگی برا اعلان ہو گیا

تصویر
  لاہور پاکستان سپر لیگ کے  11 ایڈیشن کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی اور ان کی کم سے کم قیمت 400 روپے رکھی گئی ہے   ذرائع کے مطابق شاکین کرکٹ ان لائن بھی ٹکٹوں کی بکنگ کر سکیں گے 17 مارچ سے ٹک ٹاک سے شروع ہوگی اور کم سے کم قیمت 400 روپے رکھی گئی ہے پی ایس ایل 11 کا 11 ایڈیشن 26 مارچ سے شروع ہوگا جو ملک کے مختلف شہروں میں کھیلا جائے گا  پی ایس ایل 11 پاکستان کے کن شہروں میں کھیلا جائے گا  پاکستان سپر لیگ 11 پاکستان کے چار بڑے شہروں میں کھیلا جائے گا جن میں لاہور کراچی  راولپنڈی اور ملتان پاکستان سپر لیگ کی کون سی ٹیم کتنے میں فروخت ہوئی  پاکستان سپر لیگ میں کل اٹھ ٹیمیں ہوں گی  جن میں اسلام اباد یونائٹڈ  لاہور قلندرز  کراچی کنگز  پشاور زلمی  کوئٹا گلیڈییٹرز  ملتان سلطان  سیالکوٹ سٹیلینز  2026 پی ایس ایل 11 میں ایکشن سسٹم انٹروڈیوس ہوا ہے جہاں فرنچیسز نے پلیئر کو  بڈ کیا ہے ان کے لیے پیسے دیے ہیں

پاکستانی حکومت اور عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ایرانی وزیر خارجہ

تصویر
  ایرانی وزیر خارجہ نے دل جیتنے والی بات کر دی کہا کہ اللہ تعالی پر کامل توکل کے ساتھ ایران کھڑا ہے اور ہمیشہ کھڑا رہے گا ایرانی وزیر خارجہ عباس  عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی جارہیت کے مقابلے میں پاکستانی حکومت اور عوام ہکا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہے    اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکومت اور وہاں کا شکریہ ادا کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت عوام نے ایرانی حکومت اور عوام سے اظہار یکجہتی اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا

حماس کی ایران سے ہمسایہ ممالک کو نشانہ نہ بنانے کی اپیل

تصویر
  فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایران سے اپیل کی ہے کہ وہ خطے کے اندر موجود تمام مسلم ہم سے ہیں ممالک کو نشانہ بنانے سے گریز کریں  غیر ملکی   خبررساں ادارے کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کو جاہریت کے خلاف دفاع کا مکمل حق حاصل ہے تاہم تنظیم نے اس بات میں زور دیا ہے کہ ایران اپنے ہمسایہ ممالک پر حملے نہ کریں اس سے خطے کا امن داؤ پہ لگ سکتا ہے اور حماس نے خطے کی تمام ممالک سے اپیل کی ہے کیا موجودہ کشیدگی کو کم کرنے اور جاہریت کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں

“جنوبی ایشیا کی خبریں – آج کا جائزہ

تصویر
  چین نے امریکہ کو سخت نتائج بھگتنے کی دھمکی دے دی اگر ہتھیار تائیوان کو بیچے گئے میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزت خارجہ کے ترجمان  گوجیاکون  نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ نے تائیوان کو کوئی ہتھیار بھیجے تو امریکہ کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے  انہوں نے امریکہ پر مزید زور دیا کہ وہ چائنہ کے ساتھ اپنے اچھے تعلقات کو مستحکم کرے اور کتنے میں ہتھیاروں کی دور کو کم کرے  پاکستان فضائیہ نے افغانستان میں اپریشن کر کے انتہار ایئر فیلڈ ائل اسٹوری مکمل طور پر تباہ کر دی  سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ 12 اور 13 مارچ کے درمیانی شب افغانستان کے شہر کندھار میں کندھار ایل فیلڈ کی دم سائیڈ پر فضائی حملے کیے گئے  ان فضائی حملوں میں اب تک کوئی جانی  نقصان کی اطلاعات تو نہیں ملی البتہ ائی سٹوریج سائٹس کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے سیکیورٹی ذرائے کا کہنا ہے کہ یہ  ائل فیلڈ سٹوریج دہشتگردی اور افغان طالبان کی مضموم کاروائی میں استعمال ہو رہی تھی افغانستان کی طرف سے ناکام  ڈرون حملوں کی کوشش کی گئی پاکستان ایئر فورس نے ناکام بنا دی پاک فوج کے شعبہ ...

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگی صورتحال پاکستان کے قابل میں تابڑ توڑ تور حملے

تصویر
  طالبان کسی فتنے سے کم نہیں  نمک حراموں کو ان کے کیے کی سزا مل رہی ہے پاکستان ایئر فورس نے غضب کی   بمباری کی اور یہ ان کو ان کے کیے کی سزا ہے یہ جو نمازی  پڑھتے مسلمانوں کو شہید کرتے ہیں افطاری کرتے ہیں مسلمانوں کو شہید کرتے ہیں یہ سارے معاملات اسرائیل اور امریکہ برسوں سے کرتے چلے ا رہے ہیں حالیہ دنوں میں پاکستانی بمباری سے افغانستان کا انفراسٹرکچر کو کافی نقصان پہنچا ہے  اور جس پر افغان طالبان نے کلیم کرتے ہوئے بتایا ہے کہ  پاکستانی بمباری سے ہمارے پرائیویٹ تیاروں کے فیول ٹینکرز کو بھی تباہ کیا ہے حالانکہ یہ ایک مزیخہ خیز بیان ہے  اس کے برعکس افغان طالبان پاکستان میں ڈرون سٹریکس کر رہی ہیں جس کے نتیجے میں سویلینز کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے ابھی تک کوئی ایسی اطلاع نہیں ملی کہ کوئی شہری زخمی یا شہید ہوا ہو  کل رات اسلام اباد میں  افغانستان کے ڈرونز کو دکھے گا جسے پاکستانی فضائیاں نے بروقت کاروائی کر کے تباہ کر دیا  اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں  پاکستانی اپریشن غضب للحق نے افغان طالبان کی کمر کو توڑ کر رکھ دی...

قومی اسمبلی میں نیب ترمیمی بل 2026 کثرتِ رائے سے منظور

تصویر
  قومی اسمبلی کے اجلاس میں نیب ترمیمی بل 2026 کثرتِ رائے سے منظور کر لیا گیا۔ بل رکن قومی اسمبلی ماہ جبین عباسی نے ایوان میں پیش کیا جس کے دوران اپوزیشن ارکان نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے مختلف اعتراضات بھی اٹھائے،بل کی منظوری کے بعد موجودہ چیئرمین نیب کی مدتِ ملازمت میں تین سال کی توسیع ہو گئی ہے۔ حکومتی ارکان نے بل کی حمایت کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ اس قانون سازی کا مقصد احتساب کے نظام کو مزید مؤثر اور شفاف بنانا ہے جبکہ اپوزیشن نے اسے متنازع قرار دیتے ہوئے اس پر مزید بحث کی ضرورت پر زور دیا۔ اجلاس کے دوران وزیر قانون نے بل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر پہلے بھی سینیٹ میں تفصیلی بحث ہو چکی ہے اور مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مجوزہ ترمیم کے تحت نیب مقدمات میں مالی حد یعنی سیلنگ میں اضافے کی تجویز شامل ہے جسے موجودہ پچاس کروڑ روپے سے بڑھانے پر غور کیا گیا ہے تاکہ بڑے مالیاتی مقدمات کو مؤثر طریقے سے نمٹایا جا سکے۔ وزیر قانون کے مطابق بل میں یہ تجویز بھی شامل کی گئی ہے کہ نیب مقدمات میں سزا یافتہ یا ملزم کو اپیل کے لیے ہائی کورٹ کے ساتھ آئینی عدالت سے ...

بحرِ ہند میں ایرانی جنگی جہاز کی تباہی پر انڈین اپوزیشن جماعتوں کی تنقید: ’ہمارے مہمان مارے گئے اور مودی خاموش ہیں‘

تصویر
  سری لنکا کے ساحل کے قریب ایک ایرانی جنگی بحری جہاز کو امریکی آبدوز کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کے بعد سے انڈیا کی حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انڈیا میں حزب اختلاف کی بڑی جماعت کانگریس کی ترجمان نے اس واقعے پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ایرانی سیلرز (ملاح) ایک تقریب کے لیے انڈیا آئے تھے، جس کے لیے انڈیا نے انھیں مدعو کیا تھا۔ وہ ہمارے مہمان تھے۔ جب وہ واپس جا رہے تھے تو ایک امریکی آبدوز نے اُن کے جہاز پر حملہ کر کے انھیں ہلاک کر دیا۔‘ انھوں نے مزید کہا کہ اس معاملے پر ’وزیر اعظم مودی کی طرف سے کوئی بیان نہیں آیا۔ یہ بزدلی ناقابل قبول ہے۔ وزیر اعظم مودی کا سمجھوتہ انڈیا کو شرمندہ کر رہا ہے۔‘

قطر میں امریکی فضائی اڈے پر ایرانی بیلسٹک میزائل حملہ

تصویر
  خامنہ ای کی نماز جنازہ آج، تدفین چھ مارچ کو ہو گی‘، ایرانی سرکاری میڈیا قطر کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے ایران نے بلیسٹک میزائل حملے میں خطے میں موجود امریکہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے العدید کو نشانہ بنایا ہے تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دوسری جانب اسرائیل نے تہران میں بسیج فورس کے ہیڈکوارٹرز سمیت متعدد عسکری اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایران سے جنگ مزید دس دن جاری رہی تو ہمارے تمام اسلحے کے وسائل ختم ہو جائیں گے

تصویر
  پینٹاگون نے امریکہ کو اگاہ کیا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ جنگ طویل پکڑتی ہے تو یہ امریکہ کے لیے بہت ہی خطرناک ہوگا  الجزیہ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اگر ایران کے حملے اسی شدت اور طاقت کے ساتھ جاری رہے تو اس سے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے ذخائر کافی حد تک کم ہو جائیں گے پینٹاگون مزید خبردار کیا ہے کہ لمبی جنگ کی صورت میں دفاعی مزائل کافی حد تک کم ہونے کا خدشہ ہے  رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکہ اگئی بہت ساری جنگوں میں الجھا ہوا ہے یوکرین اور اسرائیل کو ہتھیار سپلائی کرنے کے بعد امریکہ کے پاس خود کے زخائیر کافی کم رہ گئے ہیں پچھلے سال ایران کے ساتھ جھڑپوں میں امریکہ نے اپنے تھاڈ میزائل سسٹم کا استعمال کیا تھا اور جس کے 30 فیصد سے زیادہ کے دکھائی ایران کے صرف ڈیڑھ سو میزائیل کو روکنے میں لگ گئے تھے 

خواجہ اصف نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

تصویر
  خواجہ اصف نے اسرائیل کو خبردار کر دیا خواجہ صاحب نے اپنے ایکس اکاؤنٹ میں لکھا کہ اسرائیل پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے اسرائیل نے دنیا کے امیر ترین ملکوں اور طاقتور ملکوں کو اپنا غلام بنایا ہوا ہے وزیر دفاع خواجہ اصف نے مزید کہا کہ اسرائیل پوری مسلم دنیا کے لیے خطرہ ہے اسرائیل نے مسلم دنیا کو ایک ایک کر کے نہ صرف کمزور کیا بلکہ ان کی افواج کو ختم کیا  اور اب یہ سب کچھ ایران کے ساتھ بھی کرنا چاہتے ہیں ایران کی معاہدے پر رضامندی کے باوجود بھی ایران پر حملہ کیا گیا  خواجہ اصف نے مزید لکھا کہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والے بنانے والے میاں محمد نواز شریف کی عظمت کو سلام اور بتایا کہ ہماری افواج کا لوہا پوری دنیا میں مانا جاتا ہے اگر ہمارے وطن عزیز کی طرف انکھ اٹھانے کی کوشش کی تو دنیا ان کا انجام دیکھے گی 

افغانستان کا پاکستانی حملوں کے خلاف اقوام متحدہ میں جانے کا فیصلہ

تصویر
اپریشن غضب للحق پاک فوج نے جلال بعد میں ایمولیشن ڈیپوزو ڈرون سٹوری تباہ کر دیا افغان طالبان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حملوں کے پیش نظر و اقوام متحدہ کا رجوع کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ انہوں نے دھمکی دی ہے کہ وہ پاکستانی سفارت خانے کو مکمل طور پر بند کر دیں گے  زین نے بتایا کہ افغان طالبان کی جاہریت کے جواب میں پاک فوج کے موثر کاروائی اور تباہ کن رسپانس کی وجہ سے حکام طالبان گھٹنوں پر ا چکے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان ان سے کسی نہ کسی طریقے سے مذاکرات کرے  اپریشن غضب لیلحق میں اب تک کی کاروائی میں ساڑھےچ سو سے زائد دہشت گردوں کو مارا جا چکا ہے 

خطے کتنے میں موجود تمام امریکی اڈے ہمارے لیے ہدف ہے ایرانی وزیر خارجہ

تصویر
خطے کتنے میں موجود تمام امریکی اڈے ہمارے لیے ہدف ہے ایرانی وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ خامنائی کا قتل مذہبی جرم ہے اس کے امریکہ کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے اور اس کی امریکہ کو کسی بھی صورت معافی نہیں ہوگی انہوں نے مزید کہا مڈل ایسٹ کے اندر دوست ممالک کو نشانہ نہیں بنا رہے صرف جہاں پر امریکی اڈے موجود ہیں ان جگہوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور وہ علاقے جہاں پر امریکی بیسز موجود ہیں نا امریکہ کی ہی شمار ہوتی ہی ں

خلیجی ممالک پر ایرانی حملوں کے دوران لوگوں نے کیا دیکھا: ’خود کو خطرے سے دور سمجھتے تھے، سوچا نہیں تھا یہ دن دیکھنا پڑے گا

تصویر
عالیہ گذشتہ آٹھ برسوں سے اپنے شوہر اور دو بیٹیوں کے ساتھ دبئی ہلز کے علاقے میں رہائش پذیر ہیں۔ انھوں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ دبئی جیسے محفوظ ترین شہر پر بھی حملہ ہو سکتا ہے۔ آج کل وہ مسلسل دھماکوں کی آوازیں سن رہی ہیں، جن سے ان کے گھر کی کھڑکیاں لرز اٹھتی ہیں اور ان کی چھوٹی بیٹیاں سہم جاتی ہیں۔ بی بی سی اردو بات کرتے ہوئے عالیہ بتاتی ہیں کہ ’ہم نے زندگی میں کبھی ایسا کچھ نہیں دیکھا، دھماکوں کی آوازیں ’بہت خوفناک‘ ہیں۔‘ وہ اپنی بیٹیوں کو لے کر خوفزدہ ہیں اور انھیں کھڑکیوں سے دور رکھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔  

کھلاڑیوں کی پوزیشن میں فوری تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں، مائیک ہیسن

تصویر
  پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ  مائیک ہیسن  نے ٹیم کمبی نیشن اور کھلاڑیوں کی پوزیشن سے متعلق تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا۔ مائیک ہیسن  نے پری میچ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کل  رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم  میں ٹیم اچھا نتیجہ دے گی اور کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کے مطابق کارکردگی دکھائیں گے۔ ہیڈ کوچ نے واضح کیا کہ عثمان طارق ٹیم کی جارحانہ اور دفاعی حکمت عملی کا اہم حصہ ہیں جبکہ ماضی میں جو کچھ ہوا اسے بھلا کر آگے بڑھ رہے ہیں، ایک یا دو میچزمیں جلد آؤٹ ہونے سے کسی کھلاڑی کی پوزیشن تبدیل کرنے کا جوازنہیں بنتا۔ قومی کرکٹ ٹیم کا مارچ میں بنگلا دیش کا دورہ، تین ون ڈے میچوں کی سیریز شیڈول بابر اعظم  کے حوالے سے مائیک ہیسن نے بتایا کہ انہیں اس ورلڈکپ میں ایک مخصوص رول دیا گیا ہے اور ضرورت پڑنے پر وہ اپنا اسٹرائیک ریٹ بہترکرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پریماداسا کی پچ سپنرزکیلئے زیادہ سازگار ہے، اسی لئے ٹیم کمبی نیشن میں اضافی سپنرزکوترجیح دی جا رہی ہے تاہم انہوں نے واضح کیا کہ ایسا نہیں کہ نسیم شاہ کی قابلیت پراعتماد نہی...

قومی کرکٹ ٹیم کا مارچ میں بنگلا دیش کا دورہ، تین ون ڈے میچوں کی سیریز شیڈول

تصویر
  لاہور،   پاکستان قومی کرکٹ ٹیم   مارچ میں دورہ بنگلا دیش کرے گی جہاں وہ میزبان   بنگلا دیش قومی کرکٹ ٹیم   کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ شیڈول کے مطابق قومی ٹیم 9 مارچ کو  ڈھاکا  پہنچے گی جبکہ 10 مارچ کو کھلاڑی پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے، سیریز کا پہلا ون ڈے 11 مارچ کو کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ 13 مارچ کو ہوگا۔ سابقہ اہلیہ کےعمادوسیم پرسنگین الزامات:واٹس ایپ چیٹس منظرِعام پرلے آئیں تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل 15 مارچ کو شیڈول ہے، سیریزکے تمام میچز شیربنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے، جو بنگلہ دیش کا مرکزی انٹرنیشنل وینیو سمجھا جاتا ہے۔ یہ سیریز دونوں ٹیموں کے لیے آئندہ بین الاقوامی ایونٹس کی تیاری کے حوالے سے اہمیت کی حامل ہے جبکہ شائقین کرکٹ کو ایک دلچسپ اورسنسنی خیزمقابلوں کی توقع ہے۔