حماس کی ایران سے ہمسایہ ممالک کو نشانہ نہ بنانے کی اپیل

 

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایران سے اپیل کی ہے کہ وہ خطے کے اندر موجود تمام مسلم ہم سے ہیں ممالک کو نشانہ بنانے سے گریز کریں 


غیر ملکی   خبررساں ادارے کے مطابق
حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کو جاہریت کے خلاف دفاع کا مکمل حق حاصل ہے تاہم تنظیم نے اس بات میں زور دیا ہے کہ ایران اپنے ہمسایہ ممالک پر حملے نہ کریں اس سے خطے کا امن داؤ پہ لگ سکتا ہے اور حماس نے خطے کی تمام ممالک سے اپیل کی ہے کیا موجودہ کشیدگی کو کم کرنے اور جاہریت کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

بحرِ ہند میں ایرانی جنگی جہاز کی تباہی پر انڈین اپوزیشن جماعتوں کی تنقید: ’ہمارے مہمان مارے گئے اور مودی خاموش ہیں‘

“جنوبی ایشیا کی خبریں – آج کا جائزہ