“جنوبی ایشیا کی خبریں – آج کا جائزہ

 



چین نے امریکہ کو سخت نتائج بھگتنے کی دھمکی دے دی اگر ہتھیار تائیوان کو بیچے گئے

میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزت خارجہ کے ترجمان  گوجیاکون  نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ نے تائیوان کو کوئی ہتھیار بھیجے تو امریکہ کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے 
انہوں نے امریکہ پر مزید زور دیا کہ وہ چائنہ کے ساتھ اپنے اچھے تعلقات کو مستحکم کرے اور کتنے میں ہتھیاروں کی دور کو کم کرے 

پاکستان فضائیہ نے افغانستان میں اپریشن کر کے انتہار ایئر فیلڈ ائل اسٹوری مکمل طور پر تباہ کر دی 

سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ 12 اور 13 مارچ کے درمیانی شب افغانستان کے شہر کندھار میں کندھار ایل فیلڈ کی دم سائیڈ پر فضائی حملے کیے گئے 

ان فضائی حملوں میں اب تک کوئی جانی  نقصان کی اطلاعات تو نہیں ملی البتہ ائی سٹوریج سائٹس کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے سیکیورٹی ذرائے کا کہنا ہے کہ یہ  ائل فیلڈ سٹوریج دہشتگردی اور افغان طالبان کی مضموم کاروائی میں استعمال ہو رہی تھی

افغانستان کی طرف سے ناکام  ڈرون حملوں کی کوشش کی گئی پاکستان ایئر فورس نے ناکام بنا دی

پاک فوج کے شعبہ تلقات عامہ ائی ایس پی ار کے مطابق افغانستان کی جانب سے پاکستان کے عوام کو ڈرانے اور خوفزدہ کرنے کے لیے افغانستان کی طرف سے چند ڈرون حملے کرنے کی کوشش کی گئی تاہم پاکستان ایئر فورس نے موقع پر کاروائی کرتے ہوئے سب کو ناکام بنا دیا 

ترجمان کے مطابق ڈرونز کے ملبے سے کوئٹہ میں دو بچے جبکہ کوہاٹ اور راولپنڈی میں ایک ایک شہری زخمی ہوا 

ترجمان نے مزید کہا کہ اپریشن غضب للحق دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک افغانستان میں جاری رہے گا


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حماس کی ایران سے ہمسایہ ممالک کو نشانہ نہ بنانے کی اپیل

بحرِ ہند میں ایرانی جنگی جہاز کی تباہی پر انڈین اپوزیشن جماعتوں کی تنقید: ’ہمارے مہمان مارے گئے اور مودی خاموش ہیں‘