پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگی صورتحال پاکستان کے قابل میں تابڑ توڑ تور حملے
طالبان کسی فتنے سے کم نہیں نمک حراموں کو ان کے کیے کی سزا مل رہی ہے پاکستان ایئر فورس نے غضب کی بمباری کی اور یہ ان کو ان کے کیے کی سزا ہے یہ جو نمازی پڑھتے مسلمانوں کو شہید کرتے ہیں افطاری کرتے ہیں مسلمانوں کو شہید کرتے ہیں یہ سارے معاملات اسرائیل اور امریکہ برسوں سے کرتے چلے ا رہے ہیں حالیہ دنوں میں پاکستانی بمباری سے افغانستان کا انفراسٹرکچر کو کافی نقصان پہنچا ہے اور جس پر افغان طالبان نے کلیم کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستانی بمباری سے ہمارے پرائیویٹ تیاروں کے فیول ٹینکرز کو بھی تباہ کیا ہے حالانکہ یہ ایک مزیخہ خیز بیان ہے اس کے برعکس افغان طالبان پاکستان میں ڈرون سٹریکس کر رہی ہیں جس کے نتیجے میں سویلینز کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے ابھی تک کوئی ایسی اطلاع نہیں ملی کہ کوئی شہری زخمی یا شہید ہوا ہو کل رات اسلام اباد میں افغانستان کے ڈرونز کو دکھے گا جسے پاکستانی فضائیاں نے بروقت کاروائی کر کے تباہ کر دیا اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں پاکستانی اپریشن غضب للحق نے افغان طالبان کی کمر کو توڑ کر رکھ دی...