پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگی صورتحال پاکستان کے قابل میں تابڑ توڑ تور حملے

 

Pak AFGAN conflict
طالبان کسی فتنے سے کم نہیں 
نمک حراموں کو ان کے کیے کی سزا مل رہی ہے پاکستان ایئر فورس نے غضب کی   بمباری کی اور یہ ان کو ان کے کیے کی سزا ہے یہ جو نمازی  پڑھتے مسلمانوں کو شہید کرتے ہیں افطاری کرتے ہیں مسلمانوں کو شہید کرتے ہیں یہ سارے معاملات اسرائیل اور امریکہ برسوں سے کرتے چلے ا رہے ہیں
حالیہ دنوں میں پاکستانی بمباری سے افغانستان کا انفراسٹرکچر کو کافی نقصان پہنچا ہے 
اور جس پر افغان طالبان نے کلیم کرتے ہوئے بتایا ہے کہ  پاکستانی بمباری سے ہمارے پرائیویٹ تیاروں کے فیول ٹینکرز کو بھی تباہ کیا ہے حالانکہ یہ ایک مزیخہ خیز بیان ہے 
اس کے برعکس افغان طالبان پاکستان میں ڈرون سٹریکس کر رہی ہیں جس کے نتیجے میں سویلینز کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے ابھی تک کوئی ایسی اطلاع نہیں ملی کہ کوئی شہری زخمی یا شہید ہوا ہو 
کل رات اسلام اباد میں  افغانستان کے ڈرونز کو دکھے گا جسے پاکستانی فضائیاں نے بروقت کاروائی کر کے تباہ کر دیا 
اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں 
پاکستانی اپریشن غضب للحق نے افغان طالبان کی کمر کو توڑ کر رکھ دیا اور ان کی پانچ ہزار سالہ طریقہ ان کے منہ پر دے مارا ہے
پاکستان ایر فورس کے ٹارگٹڈ اپریشن  ابھی بھی بھی افغانستان میں جاری ہیں جس کے  نتیجے یہ میں افغان طالبان کو کافی حد تک نقصان پہنچا ہے 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حماس کی ایران سے ہمسایہ ممالک کو نشانہ نہ بنانے کی اپیل

بحرِ ہند میں ایرانی جنگی جہاز کی تباہی پر انڈین اپوزیشن جماعتوں کی تنقید: ’ہمارے مہمان مارے گئے اور مودی خاموش ہیں‘

“جنوبی ایشیا کی خبریں – آج کا جائزہ