پاکستانی حکومت اور عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ایرانی وزیر خارجہ

 

عباس عراقی

ایرانی وزیر خارجہ نے دل جیتنے والی بات کر دی کہا کہ اللہ تعالی پر کامل توکل کے ساتھ ایران کھڑا ہے اور ہمیشہ کھڑا رہے گا

ایرانی وزیر خارجہ عباس  عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی جارہیت کے مقابلے میں پاکستانی حکومت اور عوام ہکا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہے 

 
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکومت اور وہاں کا شکریہ ادا کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت عوام نے ایرانی حکومت اور عوام سے اظہار یکجہتی اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حماس کی ایران سے ہمسایہ ممالک کو نشانہ نہ بنانے کی اپیل

بحرِ ہند میں ایرانی جنگی جہاز کی تباہی پر انڈین اپوزیشن جماعتوں کی تنقید: ’ہمارے مہمان مارے گئے اور مودی خاموش ہیں‘

“جنوبی ایشیا کی خبریں – آج کا جائزہ