قطر میں امریکی فضائی اڈے پر ایرانی بیلسٹک میزائل حملہ
خامنہ ای کی نماز جنازہ آج، تدفین چھ مارچ کو ہو گی‘، ایرانی سرکاری میڈیا
قطر کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے ایران نے بلیسٹک میزائل حملے میں خطے میں موجود امریکہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے العدید کو نشانہ بنایا ہے تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دوسری جانب اسرائیل نے تہران میں بسیج فورس کے ہیڈکوارٹرز سمیت متعدد عسکری اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں