پی ایس ایل کی ٹکٹیں کب اور کیسے فروخت ہوں گی اور ان کی قیمت کیا ہوگی برا اعلان ہو گیا

 

Psl 11

لاہور پاکستان سپر لیگ کے  11 ایڈیشن کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی اور ان کی کم سے کم قیمت 400 روپے رکھی گئی ہے 

 ذرائع کے مطابق شاکین کرکٹ ان لائن بھی ٹکٹوں کی بکنگ کر سکیں گے 17 مارچ سے ٹک ٹاک سے شروع ہوگی اور کم سے کم قیمت 400 روپے رکھی گئی ہے پی ایس ایل 11 کا 11 ایڈیشن 26 مارچ سے شروع ہوگا جو ملک کے مختلف شہروں میں کھیلا جائے گا 

پی ایس ایل 11 پاکستان کے کن شہروں میں کھیلا جائے گا 

پاکستان سپر لیگ 11 پاکستان کے چار بڑے شہروں میں کھیلا جائے گا جن میں لاہور کراچی  راولپنڈی اور ملتان

پاکستان سپر لیگ کی کون سی ٹیم کتنے میں فروخت ہوئی 

پاکستان سپر لیگ میں کل اٹھ ٹیمیں ہوں گی 
جن میں اسلام اباد یونائٹڈ 
لاہور قلندرز 
کراچی کنگز 
پشاور زلمی 
کوئٹا گلیڈییٹرز 
ملتان سلطان 
سیالکوٹ سٹیلینز 
2026 پی ایس ایل 11 میں ایکشن سسٹم انٹروڈیوس ہوا ہے جہاں فرنچیسز نے پلیئر کو  بڈ کیا ہے ان کے لیے پیسے دیے ہیں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حماس کی ایران سے ہمسایہ ممالک کو نشانہ نہ بنانے کی اپیل

بحرِ ہند میں ایرانی جنگی جہاز کی تباہی پر انڈین اپوزیشن جماعتوں کی تنقید: ’ہمارے مہمان مارے گئے اور مودی خاموش ہیں‘

“جنوبی ایشیا کی خبریں – آج کا جائزہ