خطے کتنے میں موجود تمام امریکی اڈے ہمارے لیے ہدف ہے ایرانی وزیر خارجہ
خطے کتنے میں موجود تمام امریکی اڈے ہمارے لیے ہدف ہے ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ خامنائی کا قتل مذہبی جرم ہے اس کے امریکہ کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے اور اس کی امریکہ کو کسی بھی صورت معافی نہیں ہوگی
انہوں نے مزید کہا مڈل ایسٹ کے اندر دوست ممالک کو نشانہ نہیں بنا رہے صرف جہاں پر امریکی اڈے موجود ہیں ان جگہوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور وہ علاقے جہاں پر امریکی بیسز موجود ہیں نا امریکہ کی ہی شمار ہوتی ہی
ں
.jpeg)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں