خواجہ اصف نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

 

خواجہ اصف نے اسرائیل کو خبردار کر دیا
خواجہ صاحب نے اپنے ایکس اکاؤنٹ میں لکھا کہ اسرائیل پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے اسرائیل نے دنیا کے امیر ترین ملکوں اور طاقتور ملکوں کو اپنا غلام بنایا ہوا ہے
وزیر دفاع خواجہ اصف نے مزید کہا کہ اسرائیل پوری مسلم دنیا کے لیے خطرہ ہے اسرائیل نے مسلم دنیا کو ایک ایک کر کے نہ صرف کمزور کیا بلکہ ان کی افواج کو ختم کیا 
اور اب یہ سب کچھ ایران کے ساتھ بھی کرنا چاہتے ہیں ایران کی معاہدے پر رضامندی کے باوجود بھی ایران پر حملہ کیا گیا 
خواجہ اصف نے مزید لکھا کہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والے بنانے والے میاں محمد نواز شریف کی عظمت کو سلام اور بتایا کہ ہماری افواج کا لوہا پوری دنیا میں مانا جاتا ہے اگر ہمارے وطن عزیز کی طرف انکھ اٹھانے کی کوشش کی تو دنیا ان کا انجام دیکھے گی 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حماس کی ایران سے ہمسایہ ممالک کو نشانہ نہ بنانے کی اپیل

بحرِ ہند میں ایرانی جنگی جہاز کی تباہی پر انڈین اپوزیشن جماعتوں کی تنقید: ’ہمارے مہمان مارے گئے اور مودی خاموش ہیں‘

“جنوبی ایشیا کی خبریں – آج کا جائزہ