ایران سے جنگ مزید دس دن جاری رہی تو ہمارے تمام اسلحے کے وسائل ختم ہو جائیں گے

 

پینٹاگون نے امریکہ کو اگاہ کیا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ جنگ طویل پکڑتی ہے تو یہ امریکہ کے لیے بہت ہی خطرناک ہوگا 
الجزیہ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اگر ایران کے حملے اسی شدت اور طاقت کے ساتھ جاری رہے تو اس سے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے ذخائر کافی حد تک کم ہو جائیں گے
پینٹاگون مزید خبردار کیا ہے کہ لمبی جنگ کی صورت میں دفاعی مزائل کافی حد تک کم ہونے کا خدشہ ہے 
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکہ اگئی بہت ساری جنگوں میں الجھا ہوا ہے یوکرین اور اسرائیل کو ہتھیار سپلائی کرنے کے بعد امریکہ کے پاس خود کے زخائیر کافی کم رہ گئے ہیں
پچھلے سال ایران کے ساتھ جھڑپوں میں امریکہ نے اپنے تھاڈ میزائل سسٹم کا استعمال کیا تھا اور جس کے 30 فیصد سے زیادہ کے دکھائی ایران کے صرف ڈیڑھ سو میزائیل کو روکنے میں لگ گئے تھے 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حماس کی ایران سے ہمسایہ ممالک کو نشانہ نہ بنانے کی اپیل

بحرِ ہند میں ایرانی جنگی جہاز کی تباہی پر انڈین اپوزیشن جماعتوں کی تنقید: ’ہمارے مہمان مارے گئے اور مودی خاموش ہیں‘

“جنوبی ایشیا کی خبریں – آج کا جائزہ