برا اصافہ،پیٹرول و ڈیزل کی قیمتیں برقرار، مٹی کے تیل کے نرخ میں بڑا اضافہ


 پیٹرول و ڈیزل کی قیمتیں برقرار، مٹی کے تیل کے نرخ میں بڑا اضافہ

نئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول و ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں جبکہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 70 روپے 73 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
اس اضافے کے بعد مٹی کے تیل کے نئے نرخ 428 روپے 74 پیسے فی لیٹر ہو گئے ہیں۔ قیمت میں اضافے کااطلاق ہو گیا ہے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

قاسم اور سلیمان کو والد سے ملاقات کی اجازت دی جائے ، جمائما کی وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل

دہشت گرد نیٹ ورک میں لڑکیوں کا جنسی استحصال بڑے بڑے نام سامنے اگئے

افغان سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر