اشاعتیں

Balochistan لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

دہشت گرد نیٹ ورک میں لڑکیوں کا جنسی استحصال بڑے بڑے نام سامنے اگئے

تصویر
 ڈاکٹر صبیحہ کا نام سامنے اگیا  تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے کاروائی کر کے خودکش بمبار لڑکی کو گرفتار کر لیا  لڑکی کا کہنا تھا کہ مجھے ڈاکٹر صبیحہ نے بہلا پھسلا کر میری کمزور معاشی حالات کا فائدہ اٹھایا اور شدت پسندی کی طرف دھکیلا  یاد رہے کہ ڈاکٹر صبیحہ پر لڑکیوں کو۔ ہلا پھسلا کر شدت پسندی کی طرف لے کر جانے کا الزام بھی ہیی اعترافی بیان میں لڑکے نے کہا میرا نام لائبہ ہے مجھے گھر میں اور گاؤں کے لوگ فرزانہ کے نام سے جانتے ہیں پچھلے سال میرا رابطہ ٹی ٹی پی کے کمانڈر ابراہیم قاضی سے ہوا  کمانڈر ابراہیم نے مجھے خودکش حملہ کرنے کے لیے میری ذہن سازی کی اور مجھے تیار کیا میں ان کی تنظیمی باتوں سے متاثر ہو گئی اور خود کش حملہ کرنے کے لیے بھی تیار ہو گئی کمانڈر دل جان نے مجھ سے ملاقات کرنی تھی اور مجھے خود خوش حملے کے لیے  خصدار بھیجنا تھا  لیکن ہزار پہنچنے پر مجھے گرفتار کر لیا گیا