اشاعتیں

Iran war update لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

علی لاریجانی کی شہادت اور ایران کا اسرائیل پر بھرپور وار

تصویر
ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت کے بعد اسرائیل پر ایران نے پوری طاقت سے حملہ کر دیا  ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر بہت بڑے پیمانے پر حملے کیے جس کے نتیجے میں یروشلم اور ارد گرد کے علاقوں میں خوف و حراس پھیل گیا ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے ان تازہ حملوں میں اسرائیل کی بہت تباہی ہوئی    حملوں کی زد میں ا کے کئی ایک عمارتیں  بہت ساری گاڑیاں تباہ ہوئی پاسدران انقلاب کے مطابق اپریشن وعدہ صادق چار کے تحت اسرائیل کی خلاف حملوں کی 61 بھی لہر شروع کر دی گئی  ایرانی میڈیا کے مطابق تازہ حملے علی لارجانی کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے کیے تھے اور دوسری جانب  خبرارساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق بغداد ائیر پورٹ کے قریب امریکی سفارت خانے پر حملہ کیاگیا  رپورٹس میی ایران کی جانب سے بہت المقدس جاتا اور القدس سمیت مختلف مقامات پر حملوں کا ادوار کیا گیا ہیی