علی لاریجانی کی شہادت اور ایران کا اسرائیل پر بھرپور وار


ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت کے بعد اسرائیل پر ایران نے پوری طاقت سے حملہ کر دیا 

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر بہت بڑے پیمانے پر حملے کیے جس کے نتیجے میں یروشلم اور ارد گرد کے علاقوں میں خوف و حراس پھیل گیا ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے ان تازہ حملوں میں اسرائیل کی بہت تباہی ہوئی   
حملوں کی زد میں ا کے کئی ایک عمارتیں  بہت ساری گاڑیاں تباہ ہوئی پاسدران انقلاب کے مطابق اپریشن وعدہ صادق چار کے تحت اسرائیل کی خلاف حملوں کی 61 بھی لہر شروع کر دی گئی 
ایرانی میڈیا کے مطابق تازہ حملے علی لارجانی کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے کیے تھے اور دوسری جانب  خبرارساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق بغداد ائیر پورٹ کے قریب امریکی سفارت خانے پر حملہ کیاگیا 
رپورٹس میی ایران کی جانب سے بہت المقدس جاتا اور القدس سمیت مختلف مقامات پر حملوں کا ادوار کیا گیا ہیی 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

قاسم اور سلیمان کو والد سے ملاقات کی اجازت دی جائے ، جمائما کی وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل

عید کے چاند کے اعلان میں تاخیر پر درخواست، اسلام آباد ہائی کورٹ نے رپورٹ طلب کر لی

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات