عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات


 راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی

رپورٹ کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی۔ جو تقریباً 30 منٹ تک جاری رہی
ملاقات کے دوران عمران خان کی آنکھ کے علاج اور مجموعی صحت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات اور اپیلوں کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔
مقررہ وقت مکمل ہونے کے بعد عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو واپس اپنے اپنے سیلز میں منتقل کر دیا گیا۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

قاسم اور سلیمان کو والد سے ملاقات کی اجازت دی جائے ، جمائما کی وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل

حماس کی ایران سے ہمسایہ ممالک کو نشانہ نہ بنانے کی اپیل

بحرِ ہند میں ایرانی جنگی جہاز کی تباہی پر انڈین اپوزیشن جماعتوں کی تنقید: ’ہمارے مہمان مارے گئے اور مودی خاموش ہیں‘