اشاعتیں

Iran attack Israel لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ایران نے مسلم ممالک کی حکومتوں کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا متعارف کروا دیا

تصویر
  ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی  نے مسلم ممالک کو سخت پیغام دے دیا    علی لاریجانی نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اپنی طاقت کا استعمال بھرپور طریقے سے کرے گا مسلم دنیا کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ کس طرف ہے   علی لاریجانی نے کہا جب ایران پر حملہ ہوا تو مسلم ممالک خاموش تماشائی بنے رہے اور اس کے جواب میں ایران سے یہ توقع کی گئی کہ ایران خاموش رہے ایران خاموش نہیں رہے گا انہوں نے مزید کہا کہ ایران خطے میں کشیدگی کا خواہ نہیں مسلم ممالک کو یکجا ہو کر دشمن کا مقابلہ کرنا ہوگا ایران مسلم دنیا کو متحد دیکھنا چاہتا ہے اور اس کے علاوہ انہوں نے مزید کہا کہ اپ سب لوگ جانتے ہیں کہ امریکہ اور اسرائیل اپ کے وفادار نہیں بلکہ وہ اپ کے دشمن ہیں اس کے باوجود بھی اپ کی خاموشی قابل مذمت ہے