ایران نے مسلم ممالک کی حکومتوں کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا متعارف کروا دیا

 

علی لارے جانی

ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی  نے مسلم ممالک کو سخت پیغام دے دیا 

  علی لاریجانی نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اپنی طاقت کا استعمال بھرپور طریقے سے کرے گا مسلم دنیا کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ کس طرف ہے 
 علی لاریجانی نے کہا جب ایران پر حملہ ہوا تو مسلم ممالک خاموش تماشائی بنے رہے اور اس کے جواب میں ایران سے یہ توقع کی گئی کہ ایران خاموش رہے ایران خاموش نہیں رہے گا انہوں نے مزید کہا کہ ایران خطے میں کشیدگی کا خواہ نہیں مسلم ممالک کو یکجا ہو کر دشمن کا مقابلہ کرنا ہوگا ایران مسلم دنیا کو متحد دیکھنا چاہتا ہے اور اس کے علاوہ انہوں نے مزید کہا کہ اپ سب لوگ جانتے ہیں کہ امریکہ اور اسرائیل اپ کے وفادار نہیں بلکہ وہ اپ کے دشمن ہیں اس کے باوجود بھی اپ کی خاموشی قابل مذمت ہے

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حماس کی ایران سے ہمسایہ ممالک کو نشانہ نہ بنانے کی اپیل

بحرِ ہند میں ایرانی جنگی جہاز کی تباہی پر انڈین اپوزیشن جماعتوں کی تنقید: ’ہمارے مہمان مارے گئے اور مودی خاموش ہیں‘

“جنوبی ایشیا کی خبریں – آج کا جائزہ