اشاعتیں

رمضان ریلیف پیکج لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

رمضان ریلیف پیکج،وزیراعظم شہباز شریف کی بی ائی ایس پی کی ادائیگیاں ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے کرنے کی ہدایت

تصویر
 وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رمضان  رلیف پیکج کے تحت مالی امداد کی شفافت اور تیز تر تقسیم کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگیاں ڈیجیٹل سوشل پروٹیکشن والٹس کے ذریعے کرنے کی ہدایت جاری کر دی ڈیجیٹل وارڈز کے ذریعے دائیوں کا فیصلہ  وزیراعظم نے ہدایت دی ہے کہ مستحق افراد کو مالی امداد جدید ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے فراہم کی جائے تاکہ شفافیت  سہولت اور تیزی کو یقینی بنایا جا سکے اس اقدام کا مقصد امدادی رقوم کی تقسیم میں اسانی مداخلت کم کرنا اور نظام کو زیادہ موثر بنانا  رمضان الف پیکج کا جائزہ اجلاس  اسلام اباد میں ہونے والے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے متعلقہ اداروں کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ حکومت مستحق افراد تک بروقت امداد پہنچانے کے لیے پرعزم ہے  عوام اگاہی مہم پر اطمینان  اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ رمضان پیکج کے حوالے سے عوام کو اگاہ کرنے کے لیے پرنٹ میڈیا الیکٹرک میڈیا اور سوشل میڈیا پر وسیم مہم چلائی جائے گی جس سے زیادہ سے زیادہ اہل افراد تک معلومات پہنچے   فیصد 90 افراد کو ادائیگی مکمل   حکام نے وزیراعظم...