اشاعتیں

pakistan لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

بانی پی ٹی ائی کے بچوں کو ویزے کی ضرورت نہیں

تصویر
اسلام اباد  وفاقی وزیر اطلاعت عطا اللہ تارر نے پاکستان تحریک انصاف بانی پی ٹی ائی کہ بچوں کے لیے احکامات جاری کیے ہیں  وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پہ لکھا عید کے موقع پر بانی پی ٹی ائی کے بچوں کی ان سے بات کروائی جا سکتی ہے  انہوں نے مزید کہا اس سے قبل بھی بانی پی ٹی ائی کے بچوں کی ان سے ملاقات کروائی جاتی رہی ہے  انہوں نے مزید کہا بانی پی ٹی ائی کے بچے  نائیکوپ کے ذریعے پاکستان ا سکتے ہیں اور انہیں ویزے کی ضرورت نہیں انہوں نے مزید لکھا کہ اگر عمران خان کے پاس ائیں گے تو انہیں ملکی قوانین کی مکمل پاسداری کرنا ہوگی کم امدنی والے لوگوں کے لیے سستے گھروں کی فرامک کو ترجیح دیں گے وزیراعظم شہباز شریف  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم امدنی والوں کے لیے   سستے گھروں کی فراہمی کو واضح ترجیح دیں گے   وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس میں ہاؤسنگ سیکٹر میں صلاحات اور کم امدنی والے طبقے کے لئیے  رہائش کی فراہمی پر غور کیا گیا اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سستے گھروں کو عوام تک پہنچانا ہماری اولین  ترجیح...