بانی پی ٹی ائی کے بچوں کو ویزے کی ضرورت نہیں
اسلام اباد
وفاقی وزیر اطلاعت عطا اللہ تارر نے پاکستان تحریک انصاف بانی پی ٹی ائی کہ بچوں کے لیے احکامات جاری کیے ہیں
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پہ لکھا عید کے موقع پر بانی پی ٹی ائی کے بچوں کی ان سے بات کروائی جا سکتی ہے
انہوں نے مزید کہا اس سے قبل بھی بانی پی ٹی ائی کے بچوں کی ان سے ملاقات کروائی جاتی رہی ہے
انہوں نے مزید کہا بانی پی ٹی ائی کے بچے نائیکوپ کے ذریعے پاکستان ا سکتے ہیں اور انہیں ویزے کی ضرورت نہیں انہوں نے مزید لکھا کہ اگر عمران خان کے پاس ائیں گے تو انہیں ملکی قوانین کی مکمل پاسداری کرنا ہوگی
کم امدنی والے لوگوں کے لیے سستے گھروں کی فرامک کو ترجیح دیں گے وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم امدنی والوں کے لیے سستے گھروں کی فراہمی کو واضح ترجیح دیں گے
وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس میں ہاؤسنگ سیکٹر میں صلاحات اور کم امدنی والے طبقے کے لئیے رہائش کی فراہمی پر غور کیا گیا
اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سستے گھروں کو عوام تک پہنچانا ہماری اولین ترجیحات میں سے ایک ہے
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے لیے سب سے اہم کام سستے گھروں کے منصوبے نجی کمپنی کی حوصلہ افزائی اور عوام کے لیے سہولیات بہتر بنانا ہے اجلاس میں وزارت ہاؤسنگ نے بتایا کہ تمراتی شعبے کے ٹیکس نظام اصلاحات کی جاری ہیں اور اس بارے میں فیڈرل بورڈ اف ریونیو اور صوبائی حکومتیں بات چیت کر رہی ہیں یہ بھی بتایا گیا کہ کم امدن والے لوگوں کے لیے گھروں کی تعمیر کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے ہاؤسنگ مارچ میں بھی اصلاحات کی جا رہی ہیں حکام نے کہا ہے کہ ریل اسٹیٹ کے کام کو نظم کرنے کے لیے ریل اسٹیٹ ریگولرٹی اتھارٹی بنانے پر غور ہو رہا ہے اس کو بہتر بنانے کے لیے وزارت خزانہ ایف بی ار اور صوبائی وزارت ہاؤسنگ مل کر کام کر رہے ہیں اجلاس میں وفاق کی وزراء محمد اورنگزیب اعظم نظیر احمد چیمہ فضا فاطمہ اور دیگر کام نے بھی شرکت کی ا
پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائل بند رکھنے کی پابندی کما کے لیے بڑھا دی
اسلام اباد
پاکستان میں بھارتی پروازوں کے لیے اپنی فضائے دودھ بند رکھنے کی پابندی ایک ماہ کے لیے بڑھا دی پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے جاری نوٹ ٹائم کے مطابق بھارت کی تمام ائیر لائنز باہر ملک رجسٹرڈ تیارے اور بھارتی اپریٹرز کی پروازیں پاکستان کے اسمان میں نہیں ائرہ سکتی یہ پابندی نہ صرف کمرشل بلکہ فوجی پروازوں پر بھی ہوگا احکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ قومی سلامتی اور فضائے حدود کے تحفظ کے لیے کیا گیا
پاکستانی پابندی 23 اپریل 2025 سے لگائی ہوئی ہے اور اس میں ہم مسلسل توسیح کی جا رہی ہے
یاد رہے 27 فروری 2019 کو پاک فضائیہ نے بھارتی طیارہ مار گرایا تھا اور ونگ کمانڈر ابھی نندن کو گرفتار کیا تھا جس کے بعد دونوں ممالک کی تعلقات میں کشیدگی بھری پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات کے مطابق ہی پابندی ائندہ نوٹس تک جاری رہ سکتی ہے



تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں