بانی پی ٹی ائی کے بچوں کو ویزے کی ضرورت نہیں
اسلام اباد وفاقی وزیر اطلاعت عطا اللہ تارر نے پاکستان تحریک انصاف بانی پی ٹی ائی کہ بچوں کے لیے احکامات جاری کیے ہیں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پہ لکھا عید کے موقع پر بانی پی ٹی ائی کے بچوں کی ان سے بات کروائی جا سکتی ہے انہوں نے مزید کہا اس سے قبل بھی بانی پی ٹی ائی کے بچوں کی ان سے ملاقات کروائی جاتی رہی ہے انہوں نے مزید کہا بانی پی ٹی ائی کے بچے نائیکوپ کے ذریعے پاکستان ا سکتے ہیں اور انہیں ویزے کی ضرورت نہیں انہوں نے مزید لکھا کہ اگر عمران خان کے پاس ائیں گے تو انہیں ملکی قوانین کی مکمل پاسداری کرنا ہوگی کم امدنی والے لوگوں کے لیے سستے گھروں کی فرامک کو ترجیح دیں گے وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم امدنی والوں کے لیے سستے گھروں کی فراہمی کو واضح ترجیح دیں گے وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس میں ہاؤسنگ سیکٹر میں صلاحات اور کم امدنی والے طبقے کے لئیے رہائش کی فراہمی پر غور کیا گیا اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سستے گھروں کو عوام تک پہنچانا ہماری اولین ترجیح...