افغان سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
افغانستان سرزمین دہشتگردی کے لیے استعمال نہیں ہونے چاہیے
راولپنڈی میں علماء کرام سے ملاقات قومی سلامتی تحاد اور دہشت گردی کے خاتمے پڑ گئے
پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنی عوام کے خلاف دہشتگردی کے لیے افغان سر زمین کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا یہ بات انہوں نے راولپنڈی میں اہل تشی علماء کرام سے ملاقات کے دوران کی جہاں قومی سلامتی مشرقی ہم اہنگی اور ملک میں علماء کے کردار پر تفصیلی گفتگو کی گئی
دہشت گردو کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی
فیلڈ مارشل نے اس عظیم کا اعادہ کیا ہے پاکستان کہ دہشت گردو اور انکے نیٹ ورکس کے مکمل خاتمے کے لئیے پر اعظم ہیی انہوں ہے کہا کہیی بھی پاکستان کے خلاف سرگرم عناصر موجود ہوں گے ان کے خلاف خوفیاں معلومات کی بنیاد پر کاروائیاں کی جا رہی ہیں انہوں نے افغان طالبان کو زور دیا کہ اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکیں
علماء کا قومی اتحاد میں اہم کردار
امی چیف نے کہا کہ علمہ کرام معاشرے میں اتحاد برداشت اور قومی یکجہتی میں قلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں انہوں نے خاص طور پر غلط معلومات فرقہ وارانہ بیانئیے اور بیرونی سازشوں کا مقابلہ کرنے میں عملہ کی ذمہ داری پر زور دیا انہوں نے کہا کہ مذہبی جزبات تشدد یا کشیدی پھیلانے کے لیے استعمال کم کی اجازت نہیں دی جائے گی
علمائے اکرام کی امن و استحکام کی حمایت
اجلاس میں شریک علماء کرام نے ملک میں امن استحکام اور مذہب کے نام پر تشدد کی سخت مذمت کی انہوں نے قانون نافز کرنے والے اداروں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور دہشت گردی کے خاتمے کیلیے لئیے تعاون جاری رکھیں رکھنے کا اعظم کا اعادہ کیا علماء و مشائخ نے وطن کے دفاع کے لیے جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور خطے میں کشیدگی کم کرنے میں پاک فوج کے کردار کو سراہا

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں