اشاعتیں

us news لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ایران پر حملے میں امریکہ کا کوئی ہاتھ نہیں یہ اسرائیل کا انفرادی اقدام تھا

تصویر
 صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ حملے میں امریکہ کا کوئی ہاتھ نہیں  امریکہ کو ایران کی تنصیبات پر  اسرائیلی حملے کے بارے میں کوئی پیشگی علم نہیں تھا اور اس کاروائی میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں اسرائیل نے غصے میں ایران کی پاس گیس فیلڈ کو نشانہ بنایا جو اس کا ذاتی فعل تھا   امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے قطر کی گیس فیلڈ پر حملے کو جرم قرار دے دیا اور کہا کہ  قطر کا ایران پر حملے سے کوئی تعلق نہیں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو وارننگ دیتے ہوئے کہا قطر پر دوبارہ حملہ ہوا تو امریکہ ایران کی گیس فیلڈ کو مکمل تباہ کر دے گا اور یہ ایران کے لیے ناقابل قبول ہوگا  ڈونلڈ ٹرم کا یہ بھی کہنا تھا کہ اسرائیل اب ایران  کی پاس گیس فیلڈ پر دوبارہ حملہ نہیں کرے گا  واشنگٹن میں سیکیورٹی الرٹ   پینٹاگون اور فوجی تنصیبات کے اوپر  نامعلوم ڈرونز کی پروازیں  رائٹرز کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگ  میں حساس مقامات پر نامعلوم ڈرونز کی پروازیں دیکھی گئی ہیں رپورٹس کے مطابق پینٹاگون کی عمارت جو اوپر بھی ڈرونز کی پرواز کرتے دیکھا گیا ہے جبکہ  واشنگٹن میں امریکی...