ایران پر حملے میں امریکہ کا کوئی ہاتھ نہیں یہ اسرائیل کا انفرادی اقدام تھا
صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ حملے میں امریکہ کا کوئی ہاتھ نہیں امریکہ کو ایران کی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کے بارے میں کوئی پیشگی علم نہیں تھا اور اس کاروائی میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں اسرائیل نے غصے میں ایران کی پاس گیس فیلڈ کو نشانہ بنایا جو اس کا ذاتی فعل تھا امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے قطر کی گیس فیلڈ پر حملے کو جرم قرار دے دیا اور کہا کہ قطر کا ایران پر حملے سے کوئی تعلق نہیں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو وارننگ دیتے ہوئے کہا قطر پر دوبارہ حملہ ہوا تو امریکہ ایران کی گیس فیلڈ کو مکمل تباہ کر دے گا اور یہ ایران کے لیے ناقابل قبول ہوگا ڈونلڈ ٹرم کا یہ بھی کہنا تھا کہ اسرائیل اب ایران کی پاس گیس فیلڈ پر دوبارہ حملہ نہیں کرے گا واشنگٹن میں سیکیورٹی الرٹ پینٹاگون اور فوجی تنصیبات کے اوپر نامعلوم ڈرونز کی پروازیں رائٹرز کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگ میں حساس مقامات پر نامعلوم ڈرونز کی پروازیں دیکھی گئی ہیں رپورٹس کے مطابق پینٹاگون کی عمارت جو اوپر بھی ڈرونز کی پرواز کرتے دیکھا گیا ہے جبکہ واشنگٹن میں امریکی...