اشاعتیں

Iran shot down america fighter jet لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ایران جنگ میی امریکا کو کافی نقصان اٹھانا پڑا

تصویر
بلوم برگ کے مطابق ایران جنگ میی امریکا کے 16 سے زائد طیارے تباہ ہوئے امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حالیہ جنگی کارروائیوں کے دوران تباہ ہونے والے طیاروں میں 10 ریپر اسٹرائیک ڈرون بھی شامل ہیں۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ مکمل طور پر تباہ ہونے والے طیاروں کے علاوہ 6 امریکی جنگی طیاروں کو شدید نقصان بھی پہنچا۔ جبکہ بلوم برگ کی ایک رپورٹ کے مطابق 3 امریکی جنگی طیارے کویت کی فضائی حدود میں تباہ ہوئے، جن کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ ممکنہ طور پر فرینڈلی فائر کا شکار بنے۔ ایک کے سی-135 ٹینکر طیارہ ری فیولنگ آپریشن کے دوران تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں اس میں سوار عملے کے چھوں ارکان ہلاک ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق اس واقعے کے علاوہ سعودی عرب کے ایک ہوائی اڈے پر موجود مزید 5 کے سی-135 ری فیولنگ طیارے بھی ایرانی میزائل حملے کا نشانہ بنے، جس سے انہیں شدید نقصان پہنچا۔ بھارتی پروپوگینڈا بے نقاب آبنائے ہرمز میں ایرانی اجازت کے حوالے سے کیے گئے بھارتی دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے بھارتی میڈیا نے حکومتی پالیسیوں پر شدید تنقید کی ہے۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بی جے پی حکومت کی حکمتِ ع...