مقبوضہ بیت المقدس کے قدیم شہر میں ایرانی میزائلوں کے حم*لے میں نقصان ہوا ہے۔
مقبوضہ بیت المقدس کے قدیم شہر میں ایرانی میزائلوں کے حم*لے میں نقصان ہوا ہے۔
ٹائمز آف اسرائ*یل نے رپورٹ کیا ہے کہ میزائلوں کی پہلی لہرکو روک لیا گیا لیکن اتنے میں ہی دوسری لہر آگئی جس سے مقامی پارکنگ لاٹ میں تباہی ہوئی۔
اسرائ*یلی میڈیا کے مطابق اس حم*لے میں جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
:

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں