ایرانی مسلح افواج نئے تیار کردہ جدید ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے اندازوں کو الٹ دیں گی: میجر جنرل عبداللہی
ایرانی مسلح افواج نئے تیار کردہ جدید ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے اندازوں کو الٹ دیں گی: میجر جنرل عبداللہی
ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل عبداللہی کا کہنا ہے کہ ایران کا فوجی نظریہ دفاع سے بدل کر جارحانہ جنگ کا ہو چکا ہے اور حکمت عملی بھی اسی کے مطابق ڈھال لی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسلح افواج نئے تیار کردہ جدید ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے اندازوں کو الٹ دیں گی۔
میجر جنرل عبداللہی کا کہنا ہے کہ نوجوان سائنسدانوں کے تیار کردہ جدید ترین ہتھیار پہلے ہی میدانِ جنگ میں استعمال ہو رہے ہیں اور مزید حیران کن اقدامات بھی سامنے آئیں گے۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں