اشاعتیں

ایران سے جنگ مزید دس دن جاری رہی تو ہمارے تمام اسلحے کے وسائل ختم ہو جائیں گے

تصویر
  پینٹاگون نے امریکہ کو اگاہ کیا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ جنگ طویل پکڑتی ہے تو یہ امریکہ کے لیے بہت ہی خطرناک ہوگا  الجزیہ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اگر ایران کے حملے اسی شدت اور طاقت کے ساتھ جاری رہے تو اس سے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے ذخائر کافی حد تک کم ہو جائیں گے پینٹاگون مزید خبردار کیا ہے کہ لمبی جنگ کی صورت میں دفاعی مزائل کافی حد تک کم ہونے کا خدشہ ہے  رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکہ اگئی بہت ساری جنگوں میں الجھا ہوا ہے یوکرین اور اسرائیل کو ہتھیار سپلائی کرنے کے بعد امریکہ کے پاس خود کے زخائیر کافی کم رہ گئے ہیں پچھلے سال ایران کے ساتھ جھڑپوں میں امریکہ نے اپنے تھاڈ میزائل سسٹم کا استعمال کیا تھا اور جس کے 30 فیصد سے زیادہ کے دکھائی ایران کے صرف ڈیڑھ سو میزائیل کو روکنے میں لگ گئے تھے 

خواجہ اصف نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

تصویر
  خواجہ اصف نے اسرائیل کو خبردار کر دیا خواجہ صاحب نے اپنے ایکس اکاؤنٹ میں لکھا کہ اسرائیل پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے اسرائیل نے دنیا کے امیر ترین ملکوں اور طاقتور ملکوں کو اپنا غلام بنایا ہوا ہے وزیر دفاع خواجہ اصف نے مزید کہا کہ اسرائیل پوری مسلم دنیا کے لیے خطرہ ہے اسرائیل نے مسلم دنیا کو ایک ایک کر کے نہ صرف کمزور کیا بلکہ ان کی افواج کو ختم کیا  اور اب یہ سب کچھ ایران کے ساتھ بھی کرنا چاہتے ہیں ایران کی معاہدے پر رضامندی کے باوجود بھی ایران پر حملہ کیا گیا  خواجہ اصف نے مزید لکھا کہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والے بنانے والے میاں محمد نواز شریف کی عظمت کو سلام اور بتایا کہ ہماری افواج کا لوہا پوری دنیا میں مانا جاتا ہے اگر ہمارے وطن عزیز کی طرف انکھ اٹھانے کی کوشش کی تو دنیا ان کا انجام دیکھے گی 

افغانستان کا پاکستانی حملوں کے خلاف اقوام متحدہ میں جانے کا فیصلہ

تصویر
اپریشن غضب للحق پاک فوج نے جلال بعد میں ایمولیشن ڈیپوزو ڈرون سٹوری تباہ کر دیا افغان طالبان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حملوں کے پیش نظر و اقوام متحدہ کا رجوع کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ انہوں نے دھمکی دی ہے کہ وہ پاکستانی سفارت خانے کو مکمل طور پر بند کر دیں گے  زین نے بتایا کہ افغان طالبان کی جاہریت کے جواب میں پاک فوج کے موثر کاروائی اور تباہ کن رسپانس کی وجہ سے حکام طالبان گھٹنوں پر ا چکے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان ان سے کسی نہ کسی طریقے سے مذاکرات کرے  اپریشن غضب لیلحق میں اب تک کی کاروائی میں ساڑھےچ سو سے زائد دہشت گردوں کو مارا جا چکا ہے 

خطے کتنے میں موجود تمام امریکی اڈے ہمارے لیے ہدف ہے ایرانی وزیر خارجہ

تصویر
خطے کتنے میں موجود تمام امریکی اڈے ہمارے لیے ہدف ہے ایرانی وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ خامنائی کا قتل مذہبی جرم ہے اس کے امریکہ کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے اور اس کی امریکہ کو کسی بھی صورت معافی نہیں ہوگی انہوں نے مزید کہا مڈل ایسٹ کے اندر دوست ممالک کو نشانہ نہیں بنا رہے صرف جہاں پر امریکی اڈے موجود ہیں ان جگہوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور وہ علاقے جہاں پر امریکی بیسز موجود ہیں نا امریکہ کی ہی شمار ہوتی ہی ں

خلیجی ممالک پر ایرانی حملوں کے دوران لوگوں نے کیا دیکھا: ’خود کو خطرے سے دور سمجھتے تھے، سوچا نہیں تھا یہ دن دیکھنا پڑے گا

تصویر
عالیہ گذشتہ آٹھ برسوں سے اپنے شوہر اور دو بیٹیوں کے ساتھ دبئی ہلز کے علاقے میں رہائش پذیر ہیں۔ انھوں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ دبئی جیسے محفوظ ترین شہر پر بھی حملہ ہو سکتا ہے۔ آج کل وہ مسلسل دھماکوں کی آوازیں سن رہی ہیں، جن سے ان کے گھر کی کھڑکیاں لرز اٹھتی ہیں اور ان کی چھوٹی بیٹیاں سہم جاتی ہیں۔ بی بی سی اردو بات کرتے ہوئے عالیہ بتاتی ہیں کہ ’ہم نے زندگی میں کبھی ایسا کچھ نہیں دیکھا، دھماکوں کی آوازیں ’بہت خوفناک‘ ہیں۔‘ وہ اپنی بیٹیوں کو لے کر خوفزدہ ہیں اور انھیں کھڑکیوں سے دور رکھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔  

کھلاڑیوں کی پوزیشن میں فوری تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں، مائیک ہیسن

تصویر
  پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ  مائیک ہیسن  نے ٹیم کمبی نیشن اور کھلاڑیوں کی پوزیشن سے متعلق تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا۔ مائیک ہیسن  نے پری میچ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کل  رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم  میں ٹیم اچھا نتیجہ دے گی اور کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کے مطابق کارکردگی دکھائیں گے۔ ہیڈ کوچ نے واضح کیا کہ عثمان طارق ٹیم کی جارحانہ اور دفاعی حکمت عملی کا اہم حصہ ہیں جبکہ ماضی میں جو کچھ ہوا اسے بھلا کر آگے بڑھ رہے ہیں، ایک یا دو میچزمیں جلد آؤٹ ہونے سے کسی کھلاڑی کی پوزیشن تبدیل کرنے کا جوازنہیں بنتا۔ قومی کرکٹ ٹیم کا مارچ میں بنگلا دیش کا دورہ، تین ون ڈے میچوں کی سیریز شیڈول بابر اعظم  کے حوالے سے مائیک ہیسن نے بتایا کہ انہیں اس ورلڈکپ میں ایک مخصوص رول دیا گیا ہے اور ضرورت پڑنے پر وہ اپنا اسٹرائیک ریٹ بہترکرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پریماداسا کی پچ سپنرزکیلئے زیادہ سازگار ہے، اسی لئے ٹیم کمبی نیشن میں اضافی سپنرزکوترجیح دی جا رہی ہے تاہم انہوں نے واضح کیا کہ ایسا نہیں کہ نسیم شاہ کی قابلیت پراعتماد نہی...

قومی کرکٹ ٹیم کا مارچ میں بنگلا دیش کا دورہ، تین ون ڈے میچوں کی سیریز شیڈول

تصویر
  لاہور،   پاکستان قومی کرکٹ ٹیم   مارچ میں دورہ بنگلا دیش کرے گی جہاں وہ میزبان   بنگلا دیش قومی کرکٹ ٹیم   کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ شیڈول کے مطابق قومی ٹیم 9 مارچ کو  ڈھاکا  پہنچے گی جبکہ 10 مارچ کو کھلاڑی پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے، سیریز کا پہلا ون ڈے 11 مارچ کو کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ 13 مارچ کو ہوگا۔ سابقہ اہلیہ کےعمادوسیم پرسنگین الزامات:واٹس ایپ چیٹس منظرِعام پرلے آئیں تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل 15 مارچ کو شیڈول ہے، سیریزکے تمام میچز شیربنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے، جو بنگلہ دیش کا مرکزی انٹرنیشنل وینیو سمجھا جاتا ہے۔ یہ سیریز دونوں ٹیموں کے لیے آئندہ بین الاقوامی ایونٹس کی تیاری کے حوالے سے اہمیت کی حامل ہے جبکہ شائقین کرکٹ کو ایک دلچسپ اورسنسنی خیزمقابلوں کی توقع ہے۔