- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
پاکستانی فلم انڈسٹری ایک جئیے موڑ پر پہنچنے کو تیار ہیی ۔کیونکہ فہد مصطفی اپنی بڑی فلم کے ساتھ سکرین پر واپسی کر رہے ہیی یہ فلم ایک منفرد زومبی ہارر کہانی پر مبنی ہیی جو پاکستان میی سٹریم سنیما کے لئیے نیا تجربہ ثابت ہو گا ۔اس فلم کی خاص بات یہ بھی ہے کہ فہد مصطفی اور محفش حیات اٹھ سال بعد بری سکرین پر دوبارہ نظر ائیں گے۔اس سے قبل ان دونوں نے لوڈ ویڈنگ فلم میں شائیقین کے دل جیتے تھے
دلچسب بات یہ کے اس پراجیکٹ میی ہدایتکار نبیل قریشی اور پروڈیوسر فضہ علی مرزا بھی شامل ہو گے۔جو پہلے بھی کئی ہٹ فلمیں دے چکے ہیں جن میں نامعلوم افراد،ایکٹر ان لا،اور اب زومبی جو ان سب کی چوتھی مشترکہ فلم ہوگی۔
دلچسپ بات یہ ہے مہوش حیات نے فلم کے سیٹ پر اپنی سالگرہ چکی منائی۔
- Get link
- X
- Other Apps
.jpeg)
Comments
Post a Comment