گدھا انسان اور مکافات عمل

 

عمران خان کی بہنوں کی اپنے بھائی کے لئیے ٹیلی ویژن کی دہائی


جب عمران خان حکومت میی تھے تو وہ ہمیشہ اپنے مخالفین کو زلیل کرنے کے لئیے کوئی نا کوئی بہانا ڈہونڈہتے تھے اب اپنی باری ائی ہے تو ان کی بہنیں طرح طرح کے ہتکنڈے استعمال کر رہی ہیں کبھی کہتی ہیں ہمارے بھائی کو ٹی وی نہیں دیا گیا تو کبھی کہتی ہے ہمارے بھائی کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے اسے اے سی نہیں دیا گیا اس بار ان کا رونا دھونا ٹیلی ویژن کے لیے ہے

Comments