- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
اداکارہ ہانیہ عامر جن کے انسٹاگرام پہ 20 ملین فالوورز ہیی۔ ،ہال ہی میی اپنے مشہور ڈرامہ میری زندگی ہے تو کی کامیابی کے بعد خبروں میں ہے۔وہ اپنی ایکٹو سوشل میڈیا موجودگی کے لیے جانی جاتی ہیں۔لیکن حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا سے کچھ وقت کے لیے دوری اختیار کر لی۔
اپنی ویڈیو میں ہانیہ امر نے کہا وہ سوشل میڈیا کی منفی اثرات سے بہت زیادہ تھک چکی ہیں ان کا کہنا تھا میں تنازعات سے واقف نہیں ہوں۔
انہوں نے کہا جو کچھ میرے ساتھ ہو رہا تھا اس نے مجھے ذہنی طور پر بہت تھکا دیا ہیی
انہوں نے خود سے سوال کیا کیا میں کچھ غلط کر رہی ہوں کیا مجھے خود کو بدلنے کی ضرورت ہے
انہوں نے مزید کہا کہ؛
لوگ خوش رہنے والی خواتین کو پسند نہیں کرتے۔ہمیں نیچا دکھایا جاتا ہے
اور یہ صرف مرد نہیی عورتیں بھی ایک دوسرے کے خلاف ہو جاتی ہیی۔ہمییں ایک خاص سانچے میی ڈھالنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
ہانیہ عامر نے اپنے اوپر ہونے والی تنقید اور باڈی شیلنگ پر بھی بات کی ۔
ہم سب بھی عورت کو رنگ ،شکل،اور وزن کی بنیاد پر جج
کرتے ہیی۔ یہ نفرت خواتین کے لئیے نقصان دہ ہیی
انہوں نے خواتین سے اپیل کی براہ کرم خواتین کو نیچا دکھانا بند کرے
ہانیہ عامر نے ایک وڈیوں پیغام میی عورتوں پر ہونے والی تنقید پر برا سوال کھرا کر دیا
- Get link
- X
- Other Apps

Comments
Post a Comment