عشقاں دے لیکھے، باکس آفس پر کتنی کمائی کی ہیی ،فلم کامیاب تھی کے نامام

gurnam pullar

 پنجابی سپر سٹار  گورنام پلر کی فلم نے باکس آفس پر کتنی کمائی کی 

پنجابی سپر سٹار گورنام پولر کی رومینٹک فلم عشقاں دے لکھے ریلیز ہوتے ہی پنجابی سنما فینز کی اٹینشن کا سینٹر بن گئی فلم ایک ایموشنل لو سٹوری پر بیسڈ ہے جو یوتھ اڈینس کو ٹارگٹ کرتی ہے

فلم پر کتنا خرچہ ہوا

  مووی کا کل بجٹ 10 کروڑ انڈین روپیہ بتایا جا رہا ہے پنجابی انڈسٹری کے حساب سے یہ درمیان بجٹ کی ایک فلم ہے 

فلم کتنے ملکوں میی رلیز ہوئی ہیی 

فلم صرف انڈیا تم لمیٹڈ نہیی ہیی انڈیا کے علاوہ یہ فلم کہا کہا رلیز ہوئی ہیی 
کینیڈا
یونائٹڈ کنگڈم
آسٹریلیا 
امریکہ
نیوزی لینڈ 
متحدہ عرب امارات 

فلم نے اب تک کتنے پیسے کمائے 

انڈیا میی اس فلم نے اب تک 9 کروڑ کمائے ہیی اور باقی پوری دنیا میی 13 کروڑ کے آس پاس 

Comments